Featured

The Leader Lab | Urdu / Hindi Book Summary



Published
لیڈر لیب (2021) ہر اس شخص کے لیے ایک ہینڈ بک ہے جو اپنی Management skills کو تیزی سے بہتر بنانا چاہتا ہے۔ Extensive research، اور 200,000 سے زیادہ مینیجرز کی training کے ذریعے، مصنفین نے ان بنیادی رویوں اور مہارتوں کی نشاندہی کی ہے جو تمام عظیم مینیجرزمیں پائی جاتی ہیں۔ وہ آسان، Practical tips اور طریقے پیش کرتے ہیں جن کو تیز رفتار نتائج حاصل کرنے کے لیے apply کیا جا سکتا ہے
لیڈر لیب آپ کے حتمی رہنما کے طور پر کام کرتی ہے کہ آج ایک عظیم مینیجر بننے کا کیا مطلب ہے – اور تیزی سے ایک عظیم رہنما کیسے بنا جا سکتا ہے۔ یہ کتاب LifeLabs Learning کی انتہائی کامیاب ورکشاپ سیریز پر مبنی ہے۔ یہ ریسرچ، ٹولز، پلے فل،اور فلف فری اسٹائل کو Combineکرتی ہے جس نے LifeLabs کو دنیا بھر میں 1,000 سے زیادہ Innovative کمپنیز کے لیے پیشہ ورانہ ترقی کا وسیلہ بنا دیا ہے۔
آپ ابھی سے شروع کرتے ہوئے، آج ایک بہتر مینیجر بن سکتے ہیں۔ تو ایک گہری سانس لیں - آپ کو پتہ چل جائے گا کہ یہ صرف ایک لمحے میں کیوں اہمیت رکھتا ہے
Category
Management
Be the first to comment